ڈسکہ :وارداتوں میں طلائی زیورات، رقم اور موبائل فون چوری
ڈسکہ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )مختلف وارداتو ں میں طلائی زیورات، رقم اور موبائل فون چوری ہو گیا۔
اتحاد ٹاؤن میں ارحم اسحاق کے گھر اور ڈیر ے پر کام کرنیوالے ملازمین نمرہ ناز، عائشہ عرف عاشی، علی جبار ،محمد دانیال، اشفاق، حنیفاں بی بی ، راشد طلائی زیورات دوکڑے ، دو لیڈیز انگوٹھیاں چوری کر کے لے گئے جبکہ چونگی نمبر8میں نا معلوم ملزم اٹک پٹرولیم کے واش بیسن پر رکھے 35ہزار70روپے اور موبائل فون چوری کر کے لے گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments