منڈیکی گورائیہ :نوجوان کو تشدد کانشانہ بنانے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نوجوان کو تشدد کانشانہ بنانے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کے نعیم نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بھانجا سمبڑیال روڈ پر موجودتھاکہ آغاخان ’عطا خان اور دو نامعلوم مسلح ڈنڈے آگئے اور اس کے بھانجے کوتشددکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نوجوان کو تشدد کانشانہ بنانے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کے نعیم نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بھانجا سمبڑیال روڈ پر موجودتھاکہ آغاخان ’عطا خان اور دو نامعلوم مسلح ڈنڈے آگئے اور اس کے بھانجے کوتشددکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments