سابقہ عداوت پرایک شخص کو چاقوکے وار کرکے زخمی کر دیا
گوجرہ(نمائندہ دنیا )سابقہ عداوت پرایک شخص کوچاقوکے وار کرکے شدید زخمی کر دیاگیا۔ ملزم موقع سے فرارہو گیا۔
نیوپلاٹ گوجرہ کے محمد اسلم کواس کے سابقہ دامادمحسن نے رنجش کی بناء پر چاقوسے حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا۔اور ملزم موقع سے فرارہو گیاشدید زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments