ڈاکوؤں نے راہ گیر سے گن پوائنٹ پر مال وزر چھین لیا

ڈاکوؤں نے راہ گیر سے  گن پوائنٹ پر مال وزر چھین لیا

گوجرہ(نمائندہ دنیا )تھانہ نواں لاہور کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے راہ گیر سے گن پوائنٹ پر مال وزر چھین لیا۔

چک نمبر 279ج ب کا فخر اقبال اپنے گاؤں کے قریب جا رہاتھا کہ اس کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک لیااورجان سے مار دینے کی دھمکی دے کر اس سے ہزاروں روپے نقدی وغیرہ چھین لئے اورموقع سے فرارہو گئے واردات کی اطلاع تھانہ نواں لاہور پولیس کو دے دی گئی ہے تاحال مقدمہ کے اندراج کا علم نہیں ہو سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...