گجرات:جی ٹی روڈ کے سنٹر میڈین پر خوبصورتی میں اضافے کیلئے شجرکاری

گجرات:جی ٹی روڈ کے سنٹر میڈین پر  خوبصورتی میں اضافے کیلئے شجرکاری

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات راشد چٹھہ کی ہدایت پر ادارے کی جانب سے جی ٹی روڈ کے سنٹر میڈین پر خوبصورتی میں اضافے کے لیے پودے لگانے کا کام جاری ہے ، اس کے ساتھ ساتھ سینٹر میڈین پر گھاس کی کٹا ئی کا کام بھی جاری ہے۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات راشد چٹھہ کی ہدایت پر ادارے کی جانب سے جی ٹی روڈ کے سنٹر میڈین پر خوبصورتی میں اضافے کے لیے پودے لگانے کا کام جاری ہے ، اس کے ساتھ ساتھ سینٹر میڈین پر گھاس کی کٹا ئی کا کام بھی جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...