گورنمنٹ ہائی سکول نوشہرہ ورکاں کے استاد یاسین ارشد ریٹائرڈ ہوگئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ ہائی سکول نوشہرہ ورکاں کے استاد محمد یاسین ارشد 33 سال تک شعبہ درس و تدریس سے وابستہ رہنے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے ان کی پیشہ ورانہ زندگی میں تدریس کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ میں بھی نمایاں کردار رہا۔
انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول ببر سے ملازمت کا آغاز کیا جہاں ایک سال خدمات انجام دینے کے بعد انہوں نے 32 سال گورنمنٹ ہائی سکول نوشہرہ ورکاں میں تدریسی فرائض انجام د ئیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments