یومِ آزادی کو محض جشن نہیں ،تجدیدِ عہد کے طور پر منانا چاہیے :حلیمہ سعید
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ اعلیٰ حلیمہ سعید نے اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی جانب سے پوری قوم کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
قیامِ پاکستان کے حقیقی مقصد کو سمجھتے ہوئے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، قیامِ پاکستان محض ایک خطہ زمین کا حصول نہیں بلکہ ایک عظیم مقصد اور نظریے کی تکمیل تھی جسے سمجھنا اور اس کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں یومِ آزادی کو محض جشن کے طور پر نہیں بلکہ تجدیدِ عہد کے دن کے طور پر منانا چاہیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments