تحریک آزادی میں قربانیاں دینے والوں کی قدر کرنی چاہیے :آصف باجوہ
ڈسکہ(نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے رہنماو سابق ایم پی اے آصف باجوہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔
قیام پاکستان کی تحریک اور آزادی کے موقع پر ہمارے آباؤ اجداد کی لاکھوں قربانیاں شامل ہیں آزادی کی تقریبات کے موقع پر ہمیں چاہیے کہ ان کی مغفرت اور انکی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کریں آج ہم آزاد سانسوں میں جو زندگیاں بسر کررہے ہیں ، ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments