تحصیل نوشہرہ ورکاں کی 37یونین کونسلوں کی حتمی فہرست جاری
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تحصیل نوشہرہ ورکاں کی 37 یونین کونسلوں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کر دی۔۔۔
جس میں تحصیل کونسل کی 29، میونسپل کمیٹی نوشہرہ ورکاں کی 3، میونسپل کمیٹی تتلے عالی کی 3 جبکہ میونسپل کمیٹی نوکھر کی 2 یونین کونسلیں شامل ہیں ابتدائی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر کی گئی اکثر اپیلیں منظور کرتے ہوئے متعدد حلقوں میں تبدیلیاں کر دی گئی ہیں جس کے بعد حتمی حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments