الائیڈسکول محمڈن کیمپس کے طلبہ میٹرک میں بازی لے گئے

 الائیڈسکول محمڈن کیمپس کے طلبہ میٹرک میں بازی لے گئے

ڈائریکٹر طیب یعقوب اور محمد فاروق نے کامیابی کو اساتذہ ، طلبہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا

گجرات(سٹی رپورٹر )الائیڈسکول محمڈن کیمپس میٹرک کا شاندار رزلٹ محمد ہاشم 1136 ’عائشہ امان 1135’اذان مقصود بٹ1134 ’عبدالاحدقیصر1112’فاطمۃ الزاہرہ1107 ’حسنہ شفیق1105 ’ارفع افتخار1104 ’عبداﷲ بن قدیر1102 نمبر لیکر نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں جبکہ محمد ریحان خالد1097 ’فاطمۃ الزاہرہ 1089 ’بلال احمد خان1084’محمد سامیرسماں 1082 ’محمد شاہد1082’ساحاب تبسم 1080’محمد معیز اظہر’1080’مصطفی شاہد1076 ’حادیہ رضوان 1071 ’محمد اعزاز آصف1070 ’نوالہدی فیصل1068 ’ناظمہ توصیف1064 ’وجیہہ احسان1048 ’ملائیکہ ذوالفقار 1048 ’منیب احمد 1040 ’سمرہ رحمان 1039’یاشل رحمان1038 ’عبدالمعیز 1033 ’عدین فاطمہ 1033 ’مومنہ اسحاق 1027 ’عائمہ علی 1024 ’سمر عباس1023 ’محمد ہارون 1012 ’عبدالرافع متین 1005 نمبرلیکر نمایاں رہے جبکہ 53 طلباء و طالبات نے 900 سے زائد نمبر حاصل کرکے الائیڈ سکول محمڈن کیمپس کا نام روشن کیا جبکہ اس موقع پر ڈائریکٹر طیب یعقوب بٹ اور محمد فاروق نے پرنسپل’ اساتذہ ’طلبا و طالبات اور والدین کی انتھک محنتوں کا ثمر قرار دیتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...