گجرات بھر میں صفائی اور نکاسی آب کیلئے خصوصی آپریشن

گجرات بھر میں صفائی اور  نکاسی آب کیلئے خصوصی آپریشن

گجرات (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی کی ہدایت پر ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گجرات مجاہد اقبال کی زیرِ نگرانی بارش کے بعد شہر بھر میں صفائی اور نکاسیٔ آب کیلئے خصوصی آپریشن جاری ہے۔۔۔

ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی کی ہدایت پر ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گجرات مجاہد اقبال کی زیرِ نگرانی بارش کے بعد شہر بھر میں صفائی اور نکاسیٔ آب کیلئے خصوصی آپریشن جاری ہے۔ ٹیمیں نالیوں سے کوڑا کرکٹ اور دیگر رکاوٹیں نکال رہی ہیں۔ تاکہ بارش کے پانی کی بروقت نکاسی اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...