مکہ معاہدہ کے مثبت اور دوررس نتائج برآمد ہونگے :سلمان اعظم

مکہ معاہدہ کے مثبت اور دوررس  نتائج برآمد ہونگے :سلمان اعظم

ڈسکہ(نامہ نگار)صدر اہلحدیث یوتھ فور س پاکستان حافظ سلمان اعظم نے کہا ہے کہ مکہ تاریخی معاہدہ کے مثبت اور دوررس نتائج برآمد ہونگے۔۔۔

سعودی عرب،پاکستان، ترکیہ یک جان اور ایک قالب کی مانند ہیں ، مکہ تاریخی دفاعی معاہدہ ہماری محبت اور دفاعی تاریخ کی ایک طویل زنجیر بن کر پوری دنیا میں امن و سلامتی اور تحفظ کا پرچم لہراتا رہیگا۔ حافظ سلمان اعظم نے کہاکہ جب تک امت مسلمہ ایک پلیٹ فارم پر متحد نہیں ہوگی اس وقت تک یہود ونصاریٰ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹتے رہیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...