سیالکوٹ:ہمسایہ کی چھری دکھا کر لڑکے سے بد فعلی
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)تھانہ اگوکی کے علاقہ رائے پور میں ریڑھی فروش کے بیٹے سے بدفعلی کا واقعہ ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔
موضع رائے پور کے رہائش ریڑھی فروش عمران کے 12 سالہ بیٹے کو ہمسایہ عمران عرف پومی چھری سے مارنے کی دھمکی دے کر گھر لے گیا اور بدفعلی کا نشانہ بنایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments