منڈیکی گورائیہ:نا معلوم افراد نے لڑکے کو اغوا کرلیا

 منڈیکی گورائیہ:نا معلوم  افراد نے لڑکے کو اغوا کرلیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان نے تیرہ سالہ لڑکے کواغوا کرلیا موضع ستراہ کے عارف نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا تیرہ سالہ پوتا گھرسے باہر گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شرو ع کی تواس کومعلوم ہواکہ اس کے پوتے کو نامعلوم ملزمان نے اغواکرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم ملزمان نے تیرہ سالہ لڑکے کواغوا کرلیا موضع ستراہ کے عارف نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا تیرہ سالہ پوتا گھرسے باہر گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شرو ع کی تواس کومعلوم ہواکہ اس کے پوتے کو نامعلوم ملزمان نے اغواکرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...