نوشہرہ ورکاں:ٹریفک حادثے میں میاں بیوی ز خمی
نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)ٹریفک حادثے میں خاوند کی ٹانگ جبکہ اہلیہ کا بازو ٹوٹ گیا۔
پیرا میڈیکس سٹاف کے رہنما قاسم مہر کے ماموں خالد اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہوگئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments