نوشہرہ ورکاں : مختلف واقعات میں 2 خواتین اغوا

 نوشہرہ ورکاں : مختلف واقعات میں 2 خواتین اغوا

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)مختلف واقعات میں 2 خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔ چاند کالونی کی رہائشی ادیبہ عثمان کی 19 سالہ مطلقعہ بیٹی کو سجاد ولد مراد علی نے اغوا کرلیا۔

چاند کالونی کی رہائشی ادیبہ عثمان کی 19 سالہ مطلقعہ بیٹی کو سجاد ولد مراد علی نے اغوا کرلیا۔ جبکہ شان علی کی اہلیہ کو عمران عرف بلوچی مبینہ طور پر اغوا کرکے لے گیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...