تتلے عالی :پلاٹ کاجعلی اقرارنامہ تیارکرکے 27لاکھ روپے ہتھیا لئے
تتلے عالی(نامہ نگار )پلاٹ کاجعلی اقرارنامہ تیارکرکے 27لاکھ روپے ہتھیا لئے ۔تتلے عالی کے نواحی گاؤں رتہ گورائیہ کے رہائشی ساجد علی نے۔۔۔
اپنے کی گاؤں کے سخاوت علی کو 30 لاکھ روپے کا پلاٹ فروخت کیا او ر27لاکھ روپے وصول کرکے دھوکہ دہی،فراڈ کرتے ہوئے جعلی وبوگس اقرار نامہ تحریر کر دیا،باقی رقم رجسٹری ، انتقال اور قبضہ کے بعد ادائیگی طے پایا تھا،قبضہ اور رجسٹری کروانے کا کہنے پر ملزم لیت ولعل سے کام لیتا رہا پتہ جوئی پر ملزم کے نام کوئی پلاٹ نہ نکلا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments