اینٹی ریپ اینڈ ٹرائل ایکٹ کے حوالے سے تفتیشی افسر وں کی تربیتی ورکشاپ
گجرات(سٹی رپورٹر )ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی پی او کمپلیکس میں اینٹی ریپ اینڈ ٹرائل ایکٹ کے حوالے سے تفتیشی افسر وں کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپ میں ایس پی انویسٹی گیشن حافظ امتیاز احمد، ADPP محمد آصف اور انسپکٹر فرزانہ کوثر نے تفتیشی افسر وں کو اینٹی ریپ ایکٹ اینڈ ٹرائل ایکٹ، مقدمات کی تفتیش اور قانونی تقاضوں کے حوالے سے لیکچر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments