شادی شدہ خاتون اور نوجوان لڑکی اغوا
موترہ (نامہ نگار) شادی شدہ خاتون اور نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ سیوکی کے رہائشی ارسلان کی بیٹی جبکہ ڈسکہ کے رہائشی واجد کی بیوی کو مبینہ طور پر اوباشوں نے اغواکیا،مقدمات درج کرلئے گئے ۔
شادی شدہ خاتون اور نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ سیوکی کے رہائشی ارسلان کی بیٹی جبکہ ڈسکہ کے رہائشی واجد کی بیوی کو مبینہ طور پر اوباشوں نے اغواکیا،مقدمات درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments