ڈاکٹر طارق سلیم کا انعام اللہ ڈار اور شیخ سلیم ارشد کے اعزاز میں ظہرانہ

ڈاکٹر طارق سلیم کا انعام اللہ ڈار اور  شیخ سلیم ارشد کے اعزاز میں ظہرانہ

گجرات (نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے ناروے کی ممتاز شخصیات انعام اللہ ڈار اور شیخ سلیم ارشد کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا،

جس میں سینئر صحافی وسیم اشرف بٹ، ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری ضیاء اللہ عادل بنیاں ہاؤس والے اور گجرات پریس کلب کے سابق صدر محمود اختر محمود نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر طارق سلیم نے انعام اللہ ڈار اور شیخ سلیم ارشد کو اپنی تصنیف ‘‘سیرت معلم انسانیت’’ کا تحفہ پیش کیا۔ تقریب کے دوران ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...