ضمنی انتخابات:میاں جان محمد یوسف کا راشد محمود بشیر ورک کی حمایت کا اعلان

 ضمنی انتخابات:میاں جان محمد یوسف کا  راشد محمود بشیر ورک کی حمایت کا اعلان

لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں مظہر جاوید مرحوم کے صاحبزادے میاں جان محمد یوسف نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد محمود بشیر ورک کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔اس موقع پر 16 اکتوبر کو بڑے عوامی اجتماع کے انعقاد کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ، جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ میاں جان محمد یوسف کی جانب سے حمایت کے اعلان کو حلقے کی انتخابی سرگرمیوں میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...