فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین حماد اسلم کو مبارکباد

فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن کے  نومنتخب چیئرمین حماد اسلم کو مبارکباد

گجرات (نامہ نگار) آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین الحاج امجد فاروق اور عابد فاروق نے نومنتخب چیئرمین حماد اسلم، مجلس عاملہ کے رکن رانا بلال اور دیگر ارکان کو ان کے دفتر جا کر مبارکباد دی۔

 اس موقع پر انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ تقریب میں انصر محمود گھمن، علی انصر گھمن، شیخ انصر قزافی، علی جان قریشی، مرزا بلال اکرم اور عمیر انصر گھمن بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...