راسخ الٰہی اور سمیرا الٰہی کی چوہدری اشرف ریحانیہ کی عیادت

راسخ الٰہی اور سمیرا الٰہی کی  چوہدری اشرف ریحانیہ کی عیادت

گجرات (نامہ نگار) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی بی بی سمیرا الٰہی اور چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری راسخ الٰہی نے لاہور میں سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری اشرف ریحانیہ کی عیادت کی۔

گزشتہ روز ریحانیہ ہاؤس لاہور پہنچنے پر چوہدری اسلم ریحانیہ، چوہدری اکبر ریحانیہ، چوہدری حسنین مظفر ریحانیہ اور چوہدری متین ریحانیہ نے ان کا استقبال کیا۔ چوہدری راسخ الٰہی اور بی بی سمیرا الٰہی تقریباً ایک گھنٹہ ریحانیہ ہاؤس میں موجود رہے اور چوہدری اشرف ریحانیہ کی خیریت دریافت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...