گجرات چیمبر کا تجارتی وفد ازبکستان پہنچ گیا

گجرات چیمبر کا تجارتی  وفد ازبکستان پہنچ گیا

گجرات (نامہ نگار) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تجارتی وفد گروپ لیڈر حاجی ناصر محمود کی قیادت میں ازبکستان پہنچ گیا۔

وفد میں حاجی زاہد محمود، مرزا عبدالرؤف، مہر عبدالرحمان، خالد پرویز بٹ، سلیم طاہر، رضوان اسلم بٹ، حاجی مظہر حسین، چوہدری ضمن اقبال، محمد آصف جاوید، عاکف سعید، راجہ انیس، چوہدری عمران مہدی، چوہدری عثمان، کیپٹن راجہ صفدر، رمضان ملک، رؤف سیٹھ، جنید ملک، مہران راشد، رمضان قیصر، شہباز احسن، راجہ عرفان، علی آفاق، قیصر حسنین اور دیگر مجلس عاملہ کے ارکان شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...