ڈی پی او گجرات کی شہریوں سے براہِ راست ملاقات، مسائل کے حل کے احکامات

ڈی پی او گجرات کی شہریوں سے براہِ راست  ملاقات، مسائل کے حل کے احکامات

گجرات (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات فیصل شہزاد نے شہریوں کے مسائل، شکایات اور درخواستوں کی سماعت کیلئے اپنے دفتر میں ان سے براہِ راست ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات فیصل شہزاد نے شہریوں کے مسائل، شکایات اور درخواستوں کی سماعت کیلئے اپنے دفتر میں ان سے براہِ راست ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...