شادی شدہ خاتون اغوا

شادی شدہ خاتون اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ کرم آباد کی رہائشی خالدہ بی بی کی 20 سالہ شادی شدہ بیٹی کو 3 ملزموں اعجاز، علی اکبر اورعلی حسن نے ورغلاپھسلا کر اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ کرم آباد کی رہائشی خالدہ بی بی کی 20 سالہ شادی شدہ بیٹی کو 3 ملزموں اعجاز، علی اکبر اورعلی حسن نے ورغلاپھسلا کر اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...