33سالہ نوجوان لاپتہ ‘مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع عبداﷲ آباد کے رہائشی امجد علی کا بھائی 33سالہ سمیع اﷲ گھر سے دکان پر گیا اورواپس نہ آیا، ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع عبداﷲ آباد کے رہائشی امجد علی کا بھائی 33سالہ سمیع اﷲ گھر سے دکان پر گیا اورواپس نہ آیا، ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments