غیر معیاری سلنڈر‘ 6 ڈرائیورز کیخلاف مقدمات

 غیر معیاری سلنڈر‘ 6 ڈرائیورز کیخلاف مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس نے مختلف مقامات پر گاڑیوں میں غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے پر چھ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

پٹرولنگ پولیس نے مختلف مقامات پر گاڑیوں میں غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے پر چھ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ پولیس نے غیر معیاری سلنڈر قبضے میں لے کر بحقِ سرکار ضبط کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...