کریانہ سٹور سے 2 لاکھ روپے سگریٹ اور گھی چوری

کریانہ سٹور سے 2 لاکھ روپے  سگریٹ اور گھی چوری

ہیڈ بمبانوالہ، ڈسکہ (نمائندہ دنیا) بمبانوالہ میں نامعلوم چور کریانہ سٹور سے دو لاکھ روپے نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔

امانت علی کے کریانہ سٹور سے دو لاکھ روپے نقدی، سگریٹ اور گھی کی پیٹی چوری کر لی گئی۔ بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...