تتلے عالی :غیر قانونی ایل پی جی دکانوں میں اضافہ
تتلے عالی (نامہ نگار) تتلے عالی اور اس کے نواحی دیہات میں غیر قانونی ایل پی جی دکانوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، جہاں 24 گھنٹے ریفلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
ان دکانوں میں گاڑیاں اندر کھڑی کرکے دن رات ایل پی جی بھرنے کا کام کیا جا رہا ہے ۔ اہل علاقہ نے غیر قانونی ایل پی جی دکانوں اور ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments