نوشہرہ ورکاں:تحصیل کلرک بار کے انتخابات کیلئے جوڑتوڑجاری
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) تحصیل کلرک بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے اس حوالے سے انصاف گروپ اور گجر گروپ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔۔۔
جس میں دونوں گروپوں نے اتحاد کے ساتھ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا، رانا واجد علی کو صدر اور گجر گروپ کے ابو طلحہ گجر کو جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا۔ دونوں گروپوں کا اتحاد باہمی اعتماد اور ممبران کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا مظہر ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments