تاجر ر ہنما اشرف منج کی اہلیہ کا انتقال ،نمازجنازہ آج
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) معروف تاجر ر ہنما محمد اشرف منج صدر انجمن کلاتھ مرچنٹ کی اہلیہ اور امتیاز اشرف منج، افتخار اشرف منج۔۔۔
اشتیاق اشرف منج، سفیان اشرف منج اور حافظ عثمان اشرف منج خطیب جامع مسجد شمالی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل صبح 10 بجے شرقی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments