گھر کی چھت سے بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری
راہوالی(نامہ نگار)محلہ چراغ پورہ شرقی راہوالی میں نجمہ بی بی زوجہ نواز کے گھر سے نامعلوم چور رات کے وقت چھت کے راستے ہزاروں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں، بلب اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔
محلہ چراغ پورہ شرقی راہوالی میں نجمہ بی بی زوجہ نواز کے گھر سے نامعلوم چور رات کے وقت چھت کے راستے ہزاروں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں، بلب اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments