موٹر سائیکل اور سی این جی رکشے میں تصادم، رکشہ ڈرائیور زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) وریو گھوئینگی روڈ پر گاؤں لدھڑ کے قریب موٹر سائیکل اور سی این جی رکشے میں تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا اور اس کی ٹانگ بھی فریکچر ہو گئی۔
وریو گھوئینگی روڈ پر گاؤں لدھڑ کے قریب موٹر سائیکل اور سی این جی رکشے میں تصادم کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا اور اس کی ٹانگ بھی فریکچر ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی رکشہ ڈرائیور کو فوری طبی امداد فراہم کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments