کامونکے : بجلی چوری کرنیوالے 2 افراد کے خلاف مقدمات
کامونکے (تحصیل رپورٹر) ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔
گزشتہ روز واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او ثاقب علی کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں چک علاؤالدین کے عظمت علی اور سلاور مسیح کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments