ڈسکہ :مرغی کے گوشت میں پانی ملا کر وزن بڑھانے کی شکایات

ڈسکہ :مرغی کے گوشت میں پانی  ملا کر وزن بڑھانے کی شکایات

موترہ (نامہ نگار) ڈسکہ شہر میں بیف اور مٹن فروخت کرنے والے قصابوں کے بعد چکن فروشوں نے بھی گوشت کا وزن بڑھانے کے لیے پانی لگانا شروع کر دیا۔۔۔

 علاقے بھر میں چکن فروشوں کی جانب سے گوشت کو پانی لگانے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ شہریوں کے مطابق مرغی ذبح کرکے اس کی کھال اتارنے کے بعد اسے قریب رکھی پانی سے بھری بالٹی میں ڈال دیا جاتا ہے اور کئی منٹ بعد گاہک کے حوالے کیا جاتا ہے۔ شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ برائلر مرغی کے گوشت کو پانی لگانے اور صفائی کی مد میں 100 گرام وزن کم دینے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...