حاجی منور حسین آرائیں عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ
راہوالی (نامہ نگار) ڈی ایس پی کے ریٹائرڈ ریڈر حاجی منور حسین آرائیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ایک ماہ کے دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
سعودی عرب میں مقیم ان کے بیٹے ان کی میزبانی کریں گے ۔ حاجی منور آرائیں اہلیہ، پوتے ، پوتیوں اور بیٹوں کے ہمراہ خانہ کعبہ کا طواف اور عمرہ ادا کرنے کے علاوہ مدینہ منورہ میں روضئہ رسول ؐ پر حاضری دیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments