عوامی مسائل کا بروقت حل سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح :ڈی پی او
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
تفصیلات کے مطابق جہاں شہریوں کے مسائل اور شکایات سنے اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری، میرٹ پر اور قانون کے مطابق ازالے کے احکامات جاری کیے ۔ ڈی پی او نے کہا کہ شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی، ان کے مسائل کا حل اور پولیس و عوام کے درمیان اعتماد کا فروغ ہماری اولین ترجیحات ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments