قاری خالد کی دینی و سماجی خدمات ناقابل فراموش :علامہ انصر القادری

 قاری خالد کی دینی و سماجی خدمات  ناقابل فراموش :علامہ انصر القادری

ڈسکہ (نمائندہ دنیا) معروف اسکالر اور خطیب اعظم گجرات علامہ مولانا انصر القادری نے کہا ہے۔

 کہ علامہ قاری خالد محمودؒ کی دینی و سماجی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، ڈسکہ شہر کیلئے ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علامہ قاری خالد محمود نقشبندیؒ کے دسویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...