جے یو آئی کی مجلس عمومی کا اجلاس آج

جے یو آئی کی مجلس عمومی کا اجلاس آج

تتلے عالی (نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر قاضی مراد اللہ خان کے مطابق جماعت کی ضلعی مجلس عمومی کا اجلاس آج 7 نومبر کو مدرسہ فیض الاسلام، چوک صدیق اکبر میں منعقد ہوگا۔

جس میں پنجاب کے امیر مولانا محمد امجد خان مہمان خصوصی ہوں گے ۔ اجلاس میں تحصیلوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ 26 نومبر کو سرگودھا میں ہونے والی تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس کی تیاریوں پر بھی غور کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...