سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سنٹر کا دورہ

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا  رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سنٹر کا دورہ

گجرات (سٹی رپورٹر) سابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن چوہدری لیاقت علی چٹھہ نے گجرات میں قائم ہونے والے جدید رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سنٹر کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے صدر امتیاز کوثر اور چوہدری توصیف عبداللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ امتیاز کوثر نے چوہدری لیاقت علی چٹھہ کو ڈائیگناسٹک سنٹر کے مختلف شعبوں کا دورہ کرایا اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...