معمولی تلخ کلامی پر چھری کے وار سے نوجوان شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص نے چھری کے وار کرکے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا۔
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز نواحی گاؤں چک ہندہ کے رہائشی علی عمران کی غلہ منڈی میں اشرف عرف لڈن سے معمولی تلخ کلامی ہو گئی، جس پر اشرف نے چھری کے وار کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments