فصل کی باقیات جلانے پر زمیندار کیخلاف مقدمہ درج
کامونکے (تحصیل رپورٹر)محکمہ زراعت توسیع کے سینئر افسر علی حسن نے پابندی کے باوجود دھان کی فصل کی باقیات جلانے اور سموگ پھیلانے پر منڈیالہ ٹیگہ کے زمیندار افضل کے خلاف تھانہ واہنڈو میں مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔
محکمہ زراعت توسیع کے سینئر افسر علی حسن نے پابندی کے باوجود دھان کی فصل کی باقیات جلانے اور سموگ پھیلانے پر منڈیالہ ٹیگہ کے زمیندار افضل کے خلاف تھانہ واہنڈو میں مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments