پیرا فورس کا تتلے عالی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، ریڑھی بازار منتقل

 پیرا فورس کا تتلے عالی میں تجاوزات  کیخلاف آپریشن، ریڑھی بازار منتقل

تتلے عالی (نامہ نگار)تتلے عالی میں پیرا فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کامونکی روڈ، نوشہرہ روڈ اور گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ سے ٹھیلہ فروشوں اور تجاوزات کو ہٹا دیا۔

 پیرا فورس کی آمد پر ٹھیلہ فروشوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ علاوہ ازیں فورس نے ریڑھی بازار کو گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ سے منتقل کرکے نوشہرہ ورکاں روڈ پر قبرستان کے قریب قائم کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...