روٹری کلب کے زیر اہتمام زکریا یونیورسٹی میں تقریب

روٹری کلب کے زیر اہتمام  زکریا یونیورسٹی میں تقریب

ملتان(لیڈی رپورٹر)روٹری کلب ملتان مڈٹاؤن اور زکریا انوائرمنٹل پروٹیکیشن سوسائٹی کے اشتراک سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔

، جس میں سکوٹی چلانے والی طالبات میں حفاظتی پنک کلر ہیلمٹ تقسیم کئے گئے اور بڑھتی ہوئی سموگ کے خطرات سے آگاہی کے لیے سیمینار منعقد کیا گیا۔اس موقع پر روٹری کلب ملتان مڈٹاؤن کے صدر چوہدری شہباز چٹھہ نے کہا کہ طالبات کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنا اور انہیں ٹریفک قوانین سے آگاہ کرنا معاشرتی ذمہ داری ہے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...