ٹریفک حادثے میں نوجوان کی موت،ڈرائیور پر مقدمہ

ٹریفک حادثے میں نوجوان کی موت،ڈرائیور پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹریفک حادثہ میں نوجوان کی ہلاکت کا الزام ، پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 قطب پور پولیس کو خادم حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا شاہ محمد گھر آرہا تھا کہ پیچھے سے آنے والا ٹرالر کی ٹکر سے بیٹا شدید زخمی ہوگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے ٹرالر ڈرائیور نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...