ڈنگہ :بھتیجی کو کلہاڑی سے قتل کرنیوالا چچا چند گھنٹوں میں گرفتار
گجرات (سٹی رپورٹر)تھانہ ڈنگہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بھتیجی کو قتل کرنے کے الزام میں اس کے چچا محمد خاں کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔
تھانہ ڈنگہ کے علاقے نور جمال شمالی کے رہائشی ایک شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی 20 سالہ بیٹی جویریہ بی بی کو گھر میں کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments