بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج
ڈسکہ(نامہ نگار)ڈسکہ میں شہری کو ایک لاکھ تیس ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ڈسکہ کے شہری شبیر نے ملزم ذیشان کو بیرون ملک قطر جانے کیلئے ایک لاکھ تیس ہزار روپے دئیے تھے ۔ کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے ملزم سے اپنی دی ہوئی رقم کی واپسی کاتقاضا کیاتو ملزم ذیشان نے اسے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments