45سالہ نوجوان گاڑی سمیت اغوا

45سالہ نوجوان گاڑی سمیت اغوا

راہوالی(نمائندہ دنیا ) 45سالہ نوجوان گاڑی سمیت اغواء ،جو تا حال بازیاب نہ ہوسکا ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کردیا ۔

ڈی سی کالونی رچنا بلاک کے رہائشی عاصم اقبال کا بھائی شیخ نعیماقبال بعمر 45 سالہ اپنی گاڑی پر دو روز قبل گھر سے گیا کافی وقت گزرجانے پر اس سے رابطہ کیا تو اسکا موبائل فون بھی بند ملا۔ دوست احباب عزیزو اقارب سے بھی رابطہ کیا مگر اسکا پتہ نہ چل سکا جو ابھی تک نہ ملا ہے قوی شبہ ہے کہ اسکو نامعلوم ملزمان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اغواء کرلیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...