11سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی ،2ملزم گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر) اوباشوں کی 11سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج ، دو ملزم گرفتار کرلئے گئے ۔
تھانہ سمبڑیا ل کے علاقہ ملکھانوالہ میں قمر عباس کے بھتیجے مبشرحسین کو گاؤں ہی کے دواوباشوں اسامہ اور زمان نے ورغلا پھسلاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے متاثرہ بچے کے چچا کی درخواست پر دونوں ملزموں اسامہ اور زمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments